-
Notifications
You must be signed in to change notification settings - Fork 2
/
jang_nonerrors.txt
50 lines (50 loc) · 14.8 KB
/
jang_nonerrors.txt
1
2
3
4
5
6
7
8
9
10
11
12
13
14
15
16
17
18
19
20
21
22
23
24
25
26
27
28
29
30
31
32
33
34
35
36
37
38
39
40
41
42
43
44
45
46
47
48
49
50
<s> سی ٹی ڈی ملتان نے لیہ میں کارروائی کرتے ہوئے دہشت گرد ہلاک کردیئے جبکہ دو فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے دہشت گردوں کے قبضےسے اسلحہ بھی برآمد ہوا ہے تمام کا تعلق کالعدم ٹی ٹی پی اور القاعدہ گروپ سے بتایا جاتا ہے </s>
<s> سی ٹی ڈی ملتان نے خفیہ اطلاع پر لیہ کی تحصیل چوبارہ میں ایک گھر پر چھاپا مارا تو وہاں موجود دہشت گردوں نے فائرنگ کردی </s>
<s> سی ٹی ڈی اہلکاروں کی جوابی فائرنگ میں دہشت گرد ہلاک جبکہ دو فرار ہوگئے ہیں مرنے والے دہشت گردوں کے قبضے سے دو دستی بم دو رائفلیں اور دو پستول برآمد ہوئے ہیں </s>
<s> دہشت گردوں کا تعلق کالعدم تحریک طالبان پاکستان ٹی ٹی پی اور القاعدہ گروپ سے ہے دہشت گرد سرکاری دفاترکو نشانہ بنانا چاہتے تھے فرار ہونے والے ملزمان کی تلاش کے لئے چھاپے مارے جارہے ہیں صدر مملکت آج پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرینگے </s>
<s> صدر ممنون حسین نئے پارلیمانی سال کے آغاز پر آج پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کریں گے صدر اپنے خطاب میں حکومت کی گزشتہ سال کی کارکردگی معاشی اور سیکورٹی صورت حال میں بہتری اور ملک کو در پیش مسائل اور ان کے حل پر اظہار خیال کریں گے </s>
<s> صدر مملکت ممنون حسین کا پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے آج تیسرا خطاب ہو گا صدر مملکت ممنون حسین اپنے خطاب میں حکومت کی کارکردگی ملک کو درپیش انتہا پسندی اور دہشت گردی کے مسائل آپریشن ضرب عضب کی کامیابی سیکیورٹی فورسز کی قربانیوں پر بات کریں گے </s>
<s> صدر ممنون پاکستان کے تمام ہمسایہ ممالک سے پر امن بقائے باہمی اچھی ہمسائیگی اور سالمیت کی بنیادوں پر تعلقات کے فروغ کے عزم کا اعادہ بھی کریں گے </s>
<s> معیشت کی بہتری اور توانائی کی قلت پر قابو پانے کے لئے حکومت کے اقدامات اور ترقیاتی ایجنڈے کے حوالے سے رہنما اصولوں پر مبنی نکات بھی صدر ممنون حسین کے خطاب کا حصہ ہوں گے </s>
<s> پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس صبح بجے پارلیمنٹ ہائوس اسلام آباد میں ہو گا اجلاس میں وفاقی کابینہ کے اراکین اپوزیشن اور حکومتی رہنما وزراء اعلیٰ گورنرز اور سول و عسکری حکام شریک ہوں گے </s>
<s> ذرائع کے مطابق ملک کی موجودہ صورت حال کے تناظر میں اپوزیشن جماعتوں اور حکومت کے درمیان صدر کےخطاب کو تحمل سے سننے پر بھی اتفاق ہو گیا ہے اسلام آباد نجی اسکولوں کی فیس میں اضافہ درست قرار </s>
<s> اسلام آباد ہائی کورٹ نے وفاقی دارالحکومت کے نجی ا سکولوں کی فیس میں اضافے کو درست قرار دیتے ہوئے فیسوں میں اضافہ واپس لینے کا حکومتی نوٹیفکیشن کالعدم قرار دے دیا ہے </s>
<s> اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس عامر فاروق نے اسکول فیس اضافہ کیس کا مختصر فیصلہ سنا دیا پرائیویٹ اسکولز نے فیسوں میں اضافے کے خلاف حکومتی نوٹیفکیشن کو چیلنج کیا تھا </s>
<s> پرائیویٹ اسکولز کی اتھارٹی پیرا کی جانب سے ستمبر کو جاری نوٹیفکیشن میں پرائیویٹ اسکولز کو نہ صرف فیسوں میں اضافہ واپس لینے کا کہا گیا تھا بلکہ اضافی فیسوں کی مد میں وصول کی گئی رقم بھی طالب علموں کو واپس کرنے کی ہدایت کی گئی تھی </s>
<s> عدالتی فیصلے میں پرائیویٹ اسکولوں کی اتھارٹی پیرا کو رولز بناتے وقت نجی تعلیمی اداروں سے تجاویز طلب کرنے کا کہا گیا ہے بھارت میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ </s>
<s> بھارت میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا آج سے پٹرول روپے پیسے اور ڈیزل روپے پیسے مہنگا فروخت ہوگا </s>
<s> بین الاقوامی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافے کے باعث بھارت میں بھی پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا ہے </s>
<s> آج سے پٹرول روپے پیسے اضافے کے ساتھروپے پیسے ہو گیا ہے جو پاکستانی کرنسی میں ایک سو دو روپے پیسے فی لیٹر بنتے ہیں </s>
<s> جبکہ ڈیزل روپے پیسے اضافے کے ساتھ روپے پیسے فی لیٹر ملے گا جو پاکستانی کرنسی میں روپے پیسے فی لیٹر بنتا ہے </s>
<s> بھارت میں اس سے قبل مئی کو بھی پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کیا گیا تھا نئی ویڈیو گیم بیٹل فیلڈ کا سنسنی خیز ٹریلر منظر عام پر </s>
<s> مار دھاڑ اور ایڈونچر سے بھرپور ویڈیو گیم بیٹل فیلڈ کا سنسنی خیز ٹریلر جاری کردیا گیاہے </s>
<s> سویڈن ویڈیو گیم ڈیولپرزاورامریکی گیم کمپنی کے اشتراک سے تیار کردہ اس گیم میں جدید ہتھیاروں سے لیس ایسے طاقتور مجرم دکھائے گئے ہیں جوقانون نافذ کرنے والے اداروں کو شدید مشکل میں مبتلا کر دیتے ہیں </s>
<s> سنسنی اور تھرل پر مبنی اس ویڈیوگیم میں کئی نئے اور خطرناک مشن متعارف کرائے گئے ہیں جو نشانے بازی اور ایکشن کے شوقین افراد کو اگلے لیول تک پہنچانے میں اہم کردار ادا کریں گے </s>
<s> طاقتور ہتھیاروں سے اپنے حریف کو پچھاڑتے فائیٹرزکے گرد گھومتی یہ ویڈیو گیم خصوصی طور پرپلے اسٹیشن فور مائیکرو سوفٹ ونڈوزاورایکس باکس ون کیلئے موزوں ہے جو رواں سالاکتوبر کو لانچ کر دی جائیگی بولیویا میں کمپنی ملازمین کا حکومت مخالف پرتشدد مظاہرہ </s>
<s> بولیویا میں ٹیکسٹائل کمپنی کے ملازمین کا حکومت مخالف مظاہرہپرتشدد شکل اختیار کرگیا </s>
<s> ملک کی سب سے بڑی ٹیکسٹائل کمپنی سے فارغ کئے گئے ملازمین بڑی تعداد میں شہر لاپاز میں جمع ہوئے جہاں انھوں نے حکومت کے خلاف شدید مظاہرہ کیا </s>
<s> اس موقع پر مظاہرین اور پولیس کے درمیان جھڑپ ہوئی جس میں پولیس نے اہم شاہراہ پر جمع افراد کو منتشر کرنے کیلئے آنسو گیس کا استعمال کیا </s>
<s> گزشتہ ماہ بولیویا کی اس ٹیکسٹائل کمپنی سے ملازمین کو نکالا گیا تھا سنی لیون بھی ٹرمپ کی مخالفت میں سامنے آگئیں </s>
<s> امریکا کے صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کو اپنے متنازعہ بیانات کی وجہ سے آئے دن کئی شخصیات کی جانب سے تنقید کا سامنا کرتا پڑ تا ہے اور کئی لوگ ان کی مخالفت میں سامنے آرہے ہیں اب اس دوڑ میں بھارتی اداکارہ سنی لیون بھی شامل ہو گئی ہیں </s>
<s> بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سنی لیون نے ڈونلڈ ٹرمپ کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ وہ ایک منہ پھٹ آدمی ہیں وہ جو کہتے ہیں ہم اس طرح کی باتیں سننے کے عادی نہیں میں ان کے کچھ نظر نظریات سے بالکل اتفاق نہیں کرتی لیکن کچھ حد تک ان کی سوچ امریکا کو مشکلات سے نکالنے میں مددگار ثابت ہوگی </s>
<s> انہوں نے مزید کہا کہ لوگ چاہے ان سے نفرت کریں یا پیار لیکن ان کی ویڈیو ز ضرور دیکھتے ہیں کہ انہوں نے اس بار کیا کہا مسلمان سیٹیلائٹ ٹی وی سیٹ توڑدیں داعش </s>
<s> شدت پسند تنظیم داعش نے مسلمانوں سے کہا ہے کہ وہ اپنے سیٹیلائٹ ٹی وی سیٹس توڑ دیں جو ان کے عقائد اور اخلاقیات کو تباہ کررہے ہیں </s>
<s> غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق داعش نے اپنے ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ دشمنوں نے داعش کے خلاف ایک میڈیا جنگ شروع کر رکھی ہے جو فوجی آپریشن سے زیادہ نقصان دہ ہے ویڈیو میں لوگوں کو سیٹیلائٹ ڈش کو توڑتے ہوئے بھی دکھایا گیا ہے </s>
<s> یہ ویڈیو شام کے شہر رقاہ میں بنائی گئی ہے اور داعش کے آفیشل اکائونٹ سے جاری کی گئی ہے ہنٹرکے وار سےمنٹ میں موم بتیاں بجھانے کا ریکارڈ </s>
<s> ہنٹر کوڑے کو دیکھ کر ذہن میں پہلا خیال پٹائی کا آتا ہے لیکن چینی شخص نے ہنٹر کی مدد سے موم بتیاں بجھانے کا حیرت انگیز مظاہرہ کیا ہے </s>
<s> چین کے دارالحکومت بیجنگ میں ہونے والے گینز ورلڈ ریکاڑڈ کے شو پرژو ژینگو نامی شخص نے کوڑے کے ذریعے موم بتیاں بجھانے کا منفرد کارنامہ سر انجام دیا </s>
<s> ژینگونے فقط ایک منٹ میں کوڑے کو مارنے سے پیدا ہونے والے ہواکے دباؤ سے موم بتیوں کو گل کرکے عالمی ریکارڈ بنا ڈالاجس کے لیے اُن کا نام گینز ریکارڈ بک میں درج کرلیا گیا کراچی میں موسم جزوی ابر آلود </s>
<s> محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آئندہ گھنٹوں کے دوران کراچی میں موسم جزوی ابر آلود رہنے اور تیز ہوائیں چلنے کا امکان ہے </s>
<s> شہر کا کم درجہ حرارت ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جبکہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت سے ڈگری تک بڑھنے کاامکان ہے </s>
<s> ہوا میں نمی کا تناسب فیصد ہے شہر میں جنوب مغربی علاقوں سے ہوائیں سے ناٹیکل میل کی رفتار سے چل رہی ہیں سوات سیکورٹی فورسز پر حملے کا مبینہ دہشت گرد گرفتار </s>
<s> محکمہ انسداد دہشت گردی نے سوات میں کارروائی کرتے ہوئے سیکورٹی فورسز پر حملے میں ملوث مبینہ دہشت گرد کو گرفتار کرلیا </s>
<s> سی ٹی ڈی کے مطابق کارروائی خفیہ اطلاعات پر سوات کے علاقے خوازہ خیلہ میں کی گئی امان اللہ سوات کے کشیدہ حالات کے دوران سیکورٹی فورسز پر حملے میں ملوث بتایا جاتا ہے اس نے دہشت گردوں کے ساتھ ملکر باغ ڈھیری میں سیکورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر حملہ کیا تھا </s>
<s> سی ٹی ڈی کے مطابق گرفتار ملزم کو مزید تفتیش کے لئے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ہے جس سے اہم انکشافات کی توقع ہے مری رشتے کے تنازع پر جلائی گئی لڑکی دم توڑ گئی </s>
<s> رشتے کے تنازع پر مری میں جلائی گئی لڑکی ماریہ کئی گھنٹے موت و حیات کی کشمکش میں گزارنے کے بعد اسپتال میںچل بسی اہل خانہ نے اسلام آباد کےپمز اسپتال کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا وزیراعلیٰ پنجاب نے تحقیقات کے لیے کمیٹی بنادی </s>
<s> مری کے نواحی علاقے دیول میں رشتے کے تنازع پر نوجوان لڑکی ماریہ کو گزشتہ روز جلا یا گیا تھا جس کے بعد ماریہ کوتشویشناک حالت میں اسلام آباد کے پمز اسپتال منتقل کیا گیا مگر ڈاکٹرز کی کوششوں کے باوجود وہ آج صبح زندگی کی بازی ہار گئی </s>
<s> وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے تحقیقات کے لیے کمیٹی بنادی </s>
<s> مقتولہ نے مرنے سے پہلے پولیس کو اپنا بیان ریکارڈ کرا دیا تھا جس میں اس نے بتایا تھا کہ ماسٹر شوکت کے شادی شدہ لڑکے کا رشتہ ٹھکرانا اس کا قصور ٹھہرا تھا </s>
<s> واقعے کے وقت والدین قریبی گاؤں میں ایک جنازے پر تھے اور وہ اپنی سالہ چھوٹی بہن کے ساتھ گھر پر موجود تھی کہ ماسٹر شوکت اپنے ساتھیوں کے ساتھ گھر میں داخل ہوا اور اسے مارا پیٹا پھر پیٹرول چھڑک کر آگ لگا دی </s>
<s> پولیس کے مطابق ماریہ نے اپنے بیان میں ملزمان شوکت اور ارشد کو نامزد کیا تھا جبکہ وہ باقی ملزمان کو نہیں جانتی تھی </s>
<s> اسپتال لائے جانے کے بعد ڈاکٹرز نے بتادیا تھاکہ ماریہ کا جسم فیصد جل چکا ہےاور اب اسے کوئی معجزہ ہی بچا سکتا ہے کوئلے کا درآمدی ٹرمینل رواں سال مکمل ہوجائے گا </s>
<s> پورٹ قاسم اتھارٹی کےچیئرمین آغا جان اختر نے کہا ہےکہ پورٹ پر درآمدی کوئلے کا ٹرمینل اس سال کے آخر تک مکمل ہوجائے گا جبکہ ایل این جی کے بھی مزید دو ٹرمینل قائم کئے جارہے ہیں </s>